آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 187
12:41

2026/04/12

حرم مطہر رضوی میں اردو زبان میں امام شہید امت کے چہلم کا خصوصی پروگرام 

حرم مطہر رضوی میں اردو زبان میں امام شہید امت کے چہلم کا خصوصی پروگرام 
امام شہید امت کے چہلم کی مناسبت سے اردو زبان میں خصوصی پروگرام اور مجالس، حرم مطہر رضوی میں منعقد ہوں گي ۔

آستان نیوز کے مطابق امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے ادارہ غیر ملکی زائرین کے شعبہ برصغیر کی جانب سے امام شہید امت کے چہلم کا خصوصی پروگرام  (( رہبرمقتدر)) کے زیرعنوان حرم مطہر رضوی میں اردو زبان زائرین اور مجاورین کی شرکت سے منعقد کیا جارہا ہے 
یہ پروگرم 9 اپریل 2026 بروز  جمعرات سہ پہر 15:30 سے 17:30 تک امام رضا علیہ السلام کے حرم کے رواق غدیر میں منعقد ہوگا 
چہلم کے اس خصوصی پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوگا جس کا ثواب رہبرشہید انقلاب کو ہدیہ کیا جائے گا اس کے بعد تقریر اور دینی معارف کا بیان ہوگ۔ا پروگرام کے دوران مرثیہ خوانی اور ذکر مصائب  بھی ہوگا ۔
 چہلم کے خصوصی پروگرام کے دوران اردو زبان کے شعرا حسن زیدی ، صمد نقوی ، سید احمد علی رضوی ، اطہر مرزا ، حسن رضا ، ارم زیدی ، شمشاد شمسی ، عرفان نقوی ، ذیشان علی حیدری ، عرفان مہدی حیدری ، الفت حسین جونیہ ، سید تحریر علی نقوی، سید محمد موسوی ، میثم عباس سحر ، سید حسن عسکری زیدی اور سید سبط حیدر زیدی  تعزیتی نظمیں پیش کریں گے ۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد