آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 191
12:22

2026/04/16

حرم رضوی کے میوزیم میں آسمانی گلوبس اور نفیس ٹیلی اسکوپس کی نگہداشت 

حرم رضوی کے میوزیم میں آسمانی گلوبس اور نفیس ٹیلی اسکوپس کی نگہداشت 
خلاپیمائي اور فضانورزی کے عالمی دن کی مناسبت سے کچھ منتخب آسمانی گلوبس اور نفیس ٹیلی اسکوپ کو جو حرم رضوی کے میوزیم کو ڈاکٹر سید جلال الدین تہرانی کے ذریعہ ہدیہ کئے گئے تھے لوگوں کے سامنے پیش کیا گيا  ۔

آ‎ستان نیوز کے مطابق آستان قدس رضوی کے ادارہ نوادرات اور ثقافتی میوزیم کے سربراہ عبدالحسین ملک جعفریان نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گنجینہ نجوم، نوجوان نسل کے لئے رضوی میوزیم کے جذاب گنجینوں میں شمارہوتاہے ۔ یہ نوادرات ایران کے ماہر علم نجوم ڈاکٹر سید جلال الدین تہرانی نے آستان قدس رضوی کو ہدیہ کئے تھے ۔
عبدالحسین ملک جعفریان نے  اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ آسمانی گلوبس اور ٹیلی اسکوپ رضوی میوزیم کے شعبہ نجوم کے گرانقدر نوادارت میں شمار ہوتے ہیں ۔ آسمانی گلوب  ایک فرضی گلوب ہےجو  تمام سماوی اجرام کو شامل ہے اور اس کا مرکز بھی زمین یا مکان ناظر ہے ۔
 
برطانیہ کا بنا ہوا آسمانی گلوب 
.ملک جعفریان نے کہا کہ رضوی میوزیم میں موجود آثار میں برطانیہ کے بنے ہوئے آسمانی گلوب کا نام لیا جاسکتا ہے جو 1857 میں بنایا گیا تھا 
اس گلوب کی اونچائي 36 سینٹی میٹر اور قطر 23 سینٹی میٹر ہے اس کو نیوٹن اینڈ کمپنی میں لکڑی اور کاغذ سے بنایا گيا ہے ۔
آستان قدس رضوی کے ادارہ نوادرات اور ثقافتی میوزیم کے سربراہ عبدالحسین ملک جعفریان نے کہا کہ اسی طرح کا ایک اور آسمانی گلوب جو 1860 میں برطانیہ میں ایڈورڈ اسٹنفورڈ کے ہاتھوں بنایا گیا رضوی میوزیم کے قیمتی نوادرات میں شمار ہوتا ہے  
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اہل تاریخ اور ثقافت آستان قدس رضوی کے میوزیم کی سائٹ پر https://digimuseum.razavi.irايڈرس پر جاکر دیکھ سکتے ہیں اور اس میوزیم کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔  


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد