آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 208
08:10

2026/04/26

’’عیون اخبار الرضا(ع)‘‘ کے نفیس قلمی نسخے سے نقاب کشائی  کی تقریب  

’’عیون اخبار الرضا(ع)‘‘ کے نفیس قلمی نسخے سے نقاب کشائی  کی تقریب  
آستان قدس رضوی نے اپنی قلمی خزانے اورمکتوب ورثے کے تعارف کے سلسسلے کو جاری رکھتے ہوئے عشرہ کرامت کے آغاز پر کتاب’’عیون اخبار الرضا(ع)‘‘ کے ایک قیمتی قلمی نسخے سے نقاب کشائی کی ہے ۔ 

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ علمی و ثقافتی منگل وار کی سلسلہ وار 286 ویں نشست کو اس نفیس قلمی نسخے کے مختلف پہلوؤں کے تعارف اور تجزیہ کے لئے مختص کیا گیا،یہ پروگرام شعائر رضوی کی تکریم اورحضرت امام علی رضا(ع) سے متعلقہ آثار کی علمی حیثیت کو بیان کرنے کے لئے ترتیب دیا گیا ۔ 
اس خصوصی نشست کے دوران آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے علمی شعبے کے سربراہ ڈاکٹر محمود ملکی اور اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے ترجمان مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ابوالفضل حسن آبادی نے خطاب کیا اور اس قیمتی قلمی نسخے کی منفرد خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ 
واضح رہے کہ یہ نشست مؤرخہ 21اپریل2026 بروز منگل کو صبح ساڑھے نو بجے حرم امام رضا علیہ السلام کی مرکزی لائبریری کے اندیشہ ہال میں منعقد کی گئی ۔ 
قابل توجہ ہے کہ امام رضا(ع) کے عقیدت مندوں اور محققین کی آنلائن شرکت کے لئے https://meet.razavi.ir/ch/library-farhangi لینک فراہم کی گئی تھی۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد