آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 401
23:06

2026/08/13

ولی فقیہ کے نمائندے نے زیارتی مقامات کی توسیع و بہبود کے عمل کو سراہا

ثق
 صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حرم امام رضا(ع) میں زیارتی مقامات کی توسیع و بہتری اور فلاحی بنیادی ڈھانچے کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ زائرین کے حوالے سے جو بھی اقدامات کئے جائیں وہ حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی خوشنودی کا باعث بنتے ہیں۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے حرم امام رضا(ع) کے ادارہ تعمیرات و نگہداشت کے سربراہ ڈاکٹر خلیل کاظمی سے نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ عرصے میں حرم امام رضا(ع) کے زیارتی مقامات اور خدماتی و فلاحی بنیادی ڈھانچے کی توسیع و بہبود کے حوالے سے اچھے اقدامات کئے گئے ہیں ۔
انہوں نے حرم مطہر رضوی کے زائرین کے لیے پارکینگ اور رہائش کے مسائل کے حل کے حوالے سے امید کا اظہار کرتے کہا کہ انشاء اللہ آپ کی محنتوں اور خدمات کو امام ہشتم (ع) کی خاص توجہ حاصل ہوگی۔ وہ حضرت اپنے زائرین اور مہمانوں کے بارے میں خصوصی توجہ رکھتے ہیں، لہٰذا آپ اس سلسلے میں جو بھی اقدام کریں گے، وہ امام رضا (ع) کی خوشنودی کا باعث بنے گا۔
اس ملاقات میں ڈاکٹر کاظمی نے زیارتی مقامات کی توسیع و بہبود کے لیے جاری اقدامات بشمول رواق امام حسین (ع) اور رواق امیرالمومنین (ع) کے میگا پراجیکٹس کے بارے میں ایک رپورٹ بھی پیش کی۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد رہبر کے گھرانے سے متعلق شہداء سے آستان قدس رضوی کے متولی کی ملاقات آستان قدس رضوی کے متولی کی شہید علی اور شہید مرتضیٰ لاریجانی کے معزز گھرانے سے ملاقات میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کے گلزارشہد کے مناظر اور ماحول کی تصویرکشی کے عالمی مقابلہ سےمتعلق پریس کانفرنس امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کے موقع پر ضریح مطہر امام رضا(ع) کی غبار روبی کی رسومات حرم امام رضا(ع) کی ضریح مطہر کی صفائی کے مراسم رضوی ہسپتال اور افغانستان کے شفاخانہ حبیب یار کے درمیان تعاون کا سمجھوتہ رہبرشہید کی یاد میں 20 ہزار متبرک کھانے تقسیم امام شہید امت کی تدفین کے چہلم میں چار ملکوں کے قاریوں کی شرکت سے قرآنی محفل کا انعقاد عراق کے علمی مراکز کے ساتھ علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کا تمدنی رشتہ امام رضا علیہ السلام کی ضریح کے غلافوں کے وقف کی تاریخ آستان قدس رضوی کے متولی نے مرکزی کتابخانے کا دورہ کیا امام رضا علیہ السلام کی زیارت آخرت کے سخت ترین لمحات کے لئے الہی ضمانت   عرب زبان خواتین کے لئے ’’ حَیَّ عَلَی عَزَاءِ الْأَنِیسِ (ع)‘‘ کے عنوان سے عزاداری کے خصوصی پروگرام کا انعقاد ’’آستان شفا‘‘ میں امام رضا(ع) کے 2005 زائرین کو 3615طبی خدمات کی فراہمی دارالحجہ؛ فداکاری اور خدمت کی ثقافت کا مظہر حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر کا پرچم اور ضریح مطہر کی چادر تبدیل کرنے کے مراسم