آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 500
21:09

2026/10/27

ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب

دغت
قومی یومِ برآمدات کی مناسبت سے منعقدہ تیسویں مرکزی تقریب میں صدر مملکت،وزیر خارجہ اور وزیر صنعت و معدنیات و تجارت سمیت کئی ملکی حکام کی موجودگی میں رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کو صحت پر مبنی خدمات کے بہترین ایکسپورٹر کے عنوان سے منتخب کیا گیا اور اس موقع پر اعزاز سے نوازا گیا۔ 

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ مؤرخہ 21 اکتوبر2026 بروز بدھ کو قومی یومِ برآمدات کی مناسبت سے تیسویں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کو ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین ایکسپورٹر کے عنوان سے منتخب کیا گیا اور اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔ 
اس تقریب کے دوران ملک کے مختلف شعبوں کے ممتازاور بہترین ایکسپورٹر کو اعزازی شیلڈ دی گئیَ
قومی یومِ برآمدات کی اس مرکزی تقریب کے دوران نجی شعبے کی مجموعی طور پر 56 کمپنیوں میں سے 13ممتاز ایکسپورٹریونٹساور43 نمونہ برآمدکنندہ یونٹسس کو اعزازت سے نوازا گیا، رضوی ہسپتال بھی صحت بخش خدمات کے شعبے میں نمونہ برآمد کنندہ کے طور پر، قومی منتخب اداروں میں خراسان رضوی کی نمائندگی کرنے والے اداروں میں شامل رہا۔
ہیلتھ ٹورزم میں کامیابی کا تسلسل
اس ہاسپٹل نے 2023,2024,2025میں بھی ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں نمونہ برآمدہ کنندہ کا اعزاز حاصل کیا تھا، اس سال یہ اعزاز مسلسل چوتھی بار اس ہاسپٹل کے حصے میں آیا۔ 
ہیلتھ ٹورازم، بین الاقوامی مارکیٹوں میں اپنی موجودگی کے لیے ملک کے طبی خدمات کے شعبے کی ایک اہم صلاحیت ہے۔ بین الاقوامی مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرنا، اور اس کے ساتھ ساتھ ماہرانہ انفراسٹرکچر اور طبی مہارتوں کا ہونا، ملک کی طبی صلاحیتوں کو متعارف کروانے اور صحت بخش خدمات کی برآمدات میں اضافے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
واضح رہے کہ مسلسل چار سال تک اس اعزاز کا برقرار رہنا، رضوی سپیشلٹی ہسپتال کی اس شعبے میں نمایاں کامیابیوں کا ثبوت ہے۔ یہ کامیابی صحت بخش سیاحت کی اعلیٰ معیار کی کارکردگی، بین الاقوامی مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اس ادارے کے ترقیاتی پروگراموں کا نتیجہ ہے۔
 


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد ملکی سلامتی،جغرافیائی سالمیت اور معیشت کے تحفظ میں قبائلی افراد پیش پیش ہیں؛ آیت اللہ احمد مروی حرم مطہری رضوی کا انگریزی شعبہ اہل بیت‏‏ (ع )  کی تعلیمات کو دنیا میں عام کرنے کی سمت ایک اہم قدم آستان قدس رضوی کو حرم امام حسین(ع) کا پرچم ہدیہ کیا گیا ایسے ملک میں نماز قائم کرنا جس میں اسلامِ نابِ محمدی(ص) کا پرچم بلند ہے ،اہم ترین امور میں شامل ہے؛ رہبر معظم انقلاب کا بیان نماز کی ترویج کا آغاز نمازیوں کے کردار و عمل سے ہوتا ہے؛ آیت اللہ احمد مروی  صدرمملکت کا اقوام متحدہ میں خطاب باعثِ افتخار تھا؛ آیت اللہ مروی ’’اِنعاشُ العَقل‘‘ کے ابتدائی دورے کی اختتامی تقریب کا انعقاد « مصحف الحسین (ع)»؛ امام حسین (ع) کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآں کے کچھ اوراق کی اشاعت آيت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی رحلت پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام   امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے کی صلاحیت موجودہ حد سے کئی گنا زیادہ ہے