دوسرے بین الاقوامی سلمان میڈیا اینڈ ورچوئل اسپیس فیسٹیول کی اختتامی تقریب مشہد مقدس میں منعقد کی گئی جس میں میڈیا،ورچوئل اسپیس اور سوشل نیٹ ورکس سے وابستہ ایکٹیو اور فعال اہلکاران کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 113 تاریخ اشاعت : 2026/02/15