آستان قدس رضوی کے متولی نے انقلاب اسلامی کی فتح کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر اور اسی طرح دیگر سیاسی و انقلابی مواقع پر عوام کا اتحاد،بصیرت اور بھرپور شرکت دشمنوں کے مقابلے میں سب سے مؤثر اور مضبوط ڈھال ہے اس لئے کہ کوئی بھی طاقت ایک متحدہ قوم کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
خبر کا کوڈ: 121 تاریخ اشاعت : 2026/03/04