رہبرشہید انقلاب کی شہادت کے چالیس دن پورے ہونے کی مناسبت سے چہلم کا خصوصی پروگرام امام رضآ علیہ السلام کے حرم مطہر میں مومنین اور امت حزب اللہ کی شرکت سے منعقد ہورہا ہے
قائد امت خادم الرضا(ع) آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (قدس سرہ) کی شہادت پر حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے رواق امام خمینی رح میں عزاداری کا اجتماع منعقد ہوا