مشہد مقدس کے ڈاکٹر شریعتی اسکوائرپر اپریل کی ایک رات ’’لبیک سید مجتبیٰ خامنہ ای؛ شکریہ پاکستان‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، یہ پروگرام آستان قدس رضوی کے یوتھ انسٹیٹیوٹ کی کاوشوں سے منعقد کیا گیا جس میں حرم رضوی کے زائرین و مجاورین کی جانب سے پاکستان کی بہادر قوم کی قدردانی کے ساتھ ساتھ اخوت و یکجہتی کا خوبصورت منظر پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 222 تاریخ اشاعت : 2026/04/30