کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ سماجی خدمات کے سربراہ جعفر رئیسیان زادہ نے کہا ہے کہ مشہد میں رہبرشہید اور ان کے گھر کے دیگر معزز شہدا کی تشییع جنازہ کی رسومات میں شرکت کرنے والے دسیوں لاکھ زائرین کی پذیرائي کے لئے بہت وسیع پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 358 تاریخ اشاعت : 2026/07/09