ایران اسلامی کی مقدس سرزمین پر شیطانی مرکز کی جارحیت اور حملے کے بعد صیہونی حکومت اور امریکا کے جرائم کے خلاف ملکی اور بین الاقوامی عدالتوں میں مقدمہ دائر کرنےکی غرض سے مظلوم کی وکالت کے زیرعنوان قومی کمپیئن امام رضا انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایران کے نائب وزیرقانون کی موجودگی میں شروع ہوئي تاکہ ایرانی عوام کو پہنچنے والے مادی اور معنوی نقصانات کا تاوان وصول کیا جاسکے ۔
خبر کا کوڈ: 185 تاریخ اشاعت : 2026/04/12