امام حسین علیہ کے حرم کے خدام سیدالشہدا کے روضے کا سرخ پرچم لے کر ان جگر سوختہ ماؤں کے دلوں کے مہمان بنے کہ جن کے پارہ ہائے جگر نے امام حسین علیہ السلام کی راہ میں اپنی جان قربان کردی تاکہ ثابت کریں کہ کربلا کبھی بھی اپنے جانبازوں اور فداکاروں کو فراموش نہیں کرتی ۔
خبر کا کوڈ: 189 تاریخ اشاعت : 2026/04/12