امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی آمد پر امام رضا علیہ السلام کا حرم مطہر سیاہ پوش اورعزادار ہوگيا اور حرم کے اندر نصب کتیبوں اور بینروں پر درج معانی و مفاہیم سے سرشارعبارتوں نے بارگاہ منور رضوی میں ان ایام کی سوگواری و عزاداری کے دوران ایک الگ ماحول اور فضا قائم کردی ہے
خبر کا کوڈ: 195 تاریخ اشاعت : 2026/04/16