شب ولادت امام رضا(ع) کے موقع پرامام رضا (ع )انٹرنیشنل یونیورسٹی کی دینی ٹریننگ ریسرچ سینٹر کی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا، اس موقع پر یونیورسٹی کے پروفیسرزاور محققین نے شرکت کی اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے خصوصی خطاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 241 تاریخ اشاعت : 2026/05/10