ڈاک ٹیکٹس جمع کرنے کے شوقین ایک افغان شہری نے پچاس قیمتی اور نایاب ڈاک ٹیکٹس آستان قدس رضوی کو ہدیہ کرکے امام رضا علیہ السلام سے اپنی محبت اور عقیدت کا بھرپور اظہار کیا اور ساتھ ہی اپنے ملک کی تاریخی اور ثقافتی میراث کو یادگار بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 443 تاریخ اشاعت : 2026/08/31