حرم امام رضا(ع) میں ’’آیت اللہ شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا طرز حکومت‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں نظریہ استقامت اور مزاحمت کا جائزہ لیتے ہوئے انقلاب اسلامی کے نئے دور میں عوامی حکمرانی کے ماڈل،انصاف کے لئے جدو جہد اور ولایت سے وفاداری جیسے موضوعات زیر بحث لائے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 268 تاریخ اشاعت : 2026/05/25