آستان قدس رضوی کے متولی نے ملکی عزت و اقتدار میں ولایت کے کردار کو نہایت اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ آج ایران؛امامت و ولایت اور دینی رہبری کے سائے میں ایک آزاد،مقتدر اورمؤثر ملک بن چکا ہے اور یہ اقتدار ایرانی قوم کا اہلبیت(ع) سے تمسک اور ولایت کی اطاعت کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 296 تاریخ اشاعت : 2026/06/12