آخر الأخبار

حرم رضوی - صفحہ 14

ٹیگس - حرم رضوی
عشرہ کرامت کے بابرکت ایّام اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ہدیہ کئے گئے پھولوں کے گلدستوں سے مؤرخہ 28 اپریل2026 بروز منگل کو ضریح امام رضا(ع) کو سجایا گیا
خبر کا کوڈ: 232   تاریخ اشاعت : 2026/04/30

مؤرخہ 22 اپریل 2026 بروز بدھ کو شہدائے میناب اسکول کے معزز گھروالے حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 231   تاریخ اشاعت : 2026/04/30

مؤرخہ 23 اپریل2026 بروز جمعرات کو عشرہ کرامت کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی اور غبار روبی کی تقریبات منعقد کی گئيں جن میں آستان قدس رضوی کے متولی، میناب اسکول کے شہداء کے معزز اہل خانہ ،علمائے کرام،خادمین اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 229   تاریخ اشاعت : 2026/04/30

خلاپیمائي اور فضانورزی کے عالمی دن کی مناسبت سے کچھ منتخب آسمانی گلوبس اور نفیس ٹیلی اسکوپ کو جو حرم رضوی کے میوزیم کو ڈاکٹر سید جلال الدین تہرانی کے ذریعہ ہدیہ کئے گئے تھے لوگوں کے سامنے پیش کیا گيا  ۔
خبر کا کوڈ: 191   تاریخ اشاعت : 2026/04/16
(( ولایت سے میثاق کا خصوصی پروگرام)) 31 مارچ بروزمنگل کی شام امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن انقلاب میں منعقدہوا جس میں زائرین اورمجاورین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 175   تاریخ اشاعت : 2026/04/05

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خدام کے قافلے نے تہران میں امام خمینی (رح) اسپتال کا دورہ کرکے طبی عملے اور امریکی و صیہونی حملوں میں زخمی ہونے والوں سے ملاقات کی اور حرم مطہر رضوی کی معنوی اور روحانی باتیں کرکے ان کو حوصلہ دلایا اور دلوں پر مرہم رکھا ۔
خبر کا کوڈ: 164   تاریخ اشاعت : 2026/03/29

آ‎ستان قدس رضوی کے متولی آيت اللہ احمد مروی نے وزیرانٹلیجنس حجت الاسلام والمسلمین سید اسماعیل خطیب کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اور اس شہید والا مقام کو خراج عقیدت پیش کیا
خبر کا کوڈ: 160   تاریخ اشاعت : 2026/03/29

مؤرخہ 18 دسمبر2025 بروز جمعرات کو علامہ اقبال یونیورسٹی کے نائب ڈائریکٹر ڈاکٹر محی الدین ہاشمی کو آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سرّ بلاغتہ‘‘ کا 57 جلدوں پر مشتمل مکمل دورہ ہدیہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 85   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
مؤرخہ 19 دسمبر2025 بروز جمعہ کو ملک کے شمال مشرقی حصے سے سرد ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد بروز ہفتے سے خزاں کی برفباری شروع ہوگئی ،جس سے حرم امام رضا(ع)میں آنکھوں کو بھا جانے والے مناظر دیکھنے کو ملے ، حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین نےبارش اور برفباری کے دوران زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سےحرم مطہر کے صحنوں میں کارپٹ بچھائے اورصحنوں میں پڑھی برف کی صفائی کی۔
خبر کا کوڈ: 84   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات