ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی حرم امام رضا(ع) میں ’’اذن عزاء‘‘ کے روایتی قدیمی پروگرام منعقد کئے گئے اور حرم امام رضا(ع) کے سنہری گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا اس موقع پر حرم امام رضا(ع) کا صحن انقلاب آہ و بکا اور اشک و آنسوؤں کا میزبان تھا ۔
خبر کا کوڈ: 310 تاریخ اشاعت : 2026/06/26