رضوی اسکول آف آرٹ کے دو اساتذہ نے معتبر بین الاقوامی اور قومی بصری آرٹ کے مقابلوں میں اعلیٰ مقام حاصل کرکے ایک بار پھر اس تعلیمی ادارے کے فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔ یہ کامیابی تیسرے بین الاقوامی کارٹون اور کیریکیچر مقابلوں،ٹرمپ ایزم اوراکیسویں قومی خطاطی فیسٹیول میں حاصل ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 311 تاریخ اشاعت : 2026/06/26