’’درمحضر حکیم شہید‘‘کے عنوان سے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ’’شہید رہبر یادوں کے آئینے میں‘‘ کے موضوع پر شہید رہبر (رحمت اللہ علیہ) کے چچازاد بھائی سید مجتبیٰ مجتہد زادہ نے ان کے ساتھ برسوں کی رفاقت اور ان کی انقلابی اور جدوجہد سے سرشار زندگی کے واقعات بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 338 تاریخ اشاعت : 2026/07/06