حضرت امام رضاعلیہ السلام کی ضریح مبارک اور تربت پاک کی غبار روبی کی رسومات میں شرکت ، عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے پہلے دن حرم مطہر رضوی میں سالانہ پالیسی ساز خطاب، وقفے وقفے سے زیارت ، نئے سال کے موقع پر اما م رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری یہ ساری چیزیں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے رہبرشہید انقلاب کی خاص عقیدت، محبت اور توسل کو ظاہر کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 345 تاریخ اشاعت : 2026/07/06