مشہد مقدس میں رہبرشہید انقلاب اسلامی کی پرشکوہ تشییع اور تدفین سے قبل آستان قدس رضوی نے اس تاریخی روداد کی مناسبت سے بڑے پیمانے پر عزاداروں اور سوگواروں کے لئے حرم میں طرح طرح کے بینرز اور بڑے بڑے فریم اور رہبرشہید کی تصاویر کے قاب تیار کرکے خاص طرح کی ماحول سازی کی ہے
خبر کا کوڈ: 348 تاریخ اشاعت : 2026/07/06