آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ سماجی خدمات کے سربراہ نے بتایا کہ رہبرشہید کی تشییع اور تدفین میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین اور سوگواروں کی موجودگي اور شرکت کے پیش نظر حرم مطہر کی جانب جانے والے راستوں میں چار سقاخانہ امام رضا (ع) لگائے گئے ہيں جن میں روزانہ ایک لاکھ لیٹر شربت اور پانی زائرین اور عزاداروں کو پلائے جائيں گے ۔
خبر کا کوڈ: 349 تاریخ اشاعت : 2026/07/06