آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 349
16:53

2026/07/06

امام رضا علیہ السلام کے حرم کو جانے والے راستوں میں پانی اور شربت کی سبیلوں اور سقاخانوں کا انتظام 

بدلب
 آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ سماجی خدمات کے سربراہ نے بتایا کہ رہبرشہید کی تشییع اور تدفین میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین اور سوگواروں کی موجودگي اور شرکت کے پیش نظر حرم مطہر کی جانب جانے والے راستوں میں چار سقاخانہ امام رضا (ع) لگائے گئے ہيں جن میں روزانہ ایک لاکھ لیٹر شربت اور پانی زائرین اور عزاداروں کو پلائے جائيں گے ۔

آستان نیوز کے مطابق کرامت رضوی فاؤنڈیش کے سماجی خدمات کے شعبے کے سربراہ جعفر رئيسیان زادہ نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کے دوران بتایا کہ یہ سقاخانے عوام کے تعاون اور کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی نگرانی میں دو روز تک زائرین اور عزاداروں کی خدمت کریں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ چار سقاخانے یا سبیلیں سب سے زیادہ امد و رفت والے راستوں ، باغ رضوان ، ابتدائے خیابان شوشتری ، امربالمعروف اسکوائر معروف  بہ باغ حضرت زھرا (س) اور ابتدائے خیابان شھدائے حج  پر لگائی جائیں گی  ۔
ان کا کہنا تھا کہ سقاخانوں میں شربت لیمو ،بید مشک ، گلاب اور زعفران کے ہوں گے  اس کے علاوہ زائرین کے لئے ٹھنڈے پانی کا بھی انتظام رہے گا ۔
 کرامت رضوی کے شعبہ سماجی خدمات کے سربراہ نے بتایا کہ ان سقاخانوں یا سبیلوں پر خدمت رسانی کا کام رہبرشہید کی تشییع جنازہ سے شروع ہوگا اور شب جمعہ کے آخری پہر تک جاری رہے گا ۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
ایرانی اور عراقی عوام، اسلام اور مقدسات کے دفاع میں ہم عہد اور ہم سفرہیں دشمن ایران اور عراق کے درمیان پائے جانے والے گہرے رشتے کو توڑنے کے درپے ہے؛آیت اللہ احمد مروی عراقی قبائل کے سرداروں کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال - ۱ مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال 2 حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد حرم امام رضا(ع) کے بست شیخ بہائی کا افتتاح آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس عزاء کا انعقاد مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد