حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے شعبہ اماکن متبرکہ نے اعلان کیا ہے کہ رہبرشہید کی تشییع جنازہ اور تدفین کے موقع پربارگاہ منور رضوی زائرین کے لئے ایک لمحے کو بھی بند نہيں ہوگا اور زائرین کی زیارت کا سلسلہ بلاوقفہ جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 355 تاریخ اشاعت : 2026/07/09