ان دنوں مشہدالرضا (ع) نہ فقط ایک شہر بلکہ رہبرشہید انقلاب کے شیدائيوں کے لئے ایک مامن و پناہ گاہ بنا ہوا ہے کہ ان کے عاشق و شیدائي آئيں اور انہيں آخری بار الوداع کہيں اور امام رضاعلیہ السلام سے صبر وتسلّی حاصل کريں ۔
خبر کا کوڈ: 365 تاریخ اشاعت : 2026/07/18