بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے موقع پر، امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں پوری دنیا سے زائرین اور علما و دانشوروں کی موجودگي نے مسلمانوں کے درمیان معنوی اتحاد و یگانگت کے شاندار مناظر رقم کئے ایسا اتحاد جس نے جغرافیائي اور مذہبی سرحدوں کو بے معنی بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 453 تاریخ اشاعت : 2026/09/12