’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ جو طالبات کے لئے ملک کا جدید ترین ہاسٹل ہے جو مشہد مقدس کی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس میں عوامی عطیات سے حاصل کردہ ایک ہزار سات سو اسی ارب ریال کی لاگت سے تعمیر کیا گیا اور اس کا افتتاح آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 466 تاریخ اشاعت : 2026/09/21