آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ اور اس جیسے کئی دیگر منصوبے علم و دانش اور روحانیت و مذہب کی علامت ہونے چاہئیں،اور ان سے یونیورسٹی ، طلبا ،ثقافت اور دینی معارف کے مابین تعلق کو مضبوط بنایا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 467 تاریخ اشاعت : 2026/09/21