آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر کی انتظامیہ کی جانب سے مؤرخہ24اکتوبر2026 بروز ہفتہ حرم حضرت امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 505 تاریخ اشاعت : 2026/10/29