آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 235
20:55

2026/05/01

امام رضا(ع) کی ولادت با سعاد ت کے موقع پر ’’ابناء الرضا(ع)‘‘ کے عنوان سے عالم اسلام کے بچوں کے لئے جشن کا انعقاد

امام رضا(ع) کی ولادت با سعاد ت کے موقع پر ’’ابناء الرضا(ع)‘‘ کے عنوان سے عالم اسلام کے بچوں کے لئے جشن کا انعقاد
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عالم اسلام کے نوجوان بچوں نے ’’ابناء الرضا(ع)‘‘ پروگرام میں شامل ہو کر امام رضا(ع) کی ولادت کا جشن منایا۔ 

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ جشن کا یہ خصوصی پروگرام حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں اسلامی مماک بشمول شام،عراق، بحرین، پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے نوجوان بچوں نے شرکت کی اور امام رضا(ع) کی ولادت کا جشن منایا ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس تقریب میں شہداء کی تمثال اور تصویروں کے سامنے جن میں سر فہرست شہید رہبر(رحمت اللہ علیہ) اور میناب اسکول کی شہیدہ بچیوں کی تمثال تھیں ،حاضرین نے پھولوں کے گلدستے پیش کر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 
اس خصوصی جشن میں عرب زبان لڑکوں نے میلاد امام رضا(ع) اور شہدائے مقاومت کے موضوعات پر دیواروں پر پینٹینگ کی اور اس دوران وہ  زیارت، مقاومت اور اقتدار جیسے مفاہیم سے آشنا ہوئے ،واضح رہے کہ تقریب میں منقبت خوانی کے علاوہ مختلف مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا ۔ 
جشن کی اس تقریب کے دوران عالم اسلام کے نوجوانوں کی طرف سے تین زبانوں بشمول اردو، عربی اور انگریزی میں ایک مشترکہ بیانیہ بھی پڑھ کر سنایا گیا اور آخر میں حاضرین کے درمیان انعامات تقسیم کئے  گئے ، اس کے علاوہ تقریب کے تمام شرکاء کو عیدی کےطور پر مذہبی گفٹ پیک بھی تقسیم کئے گئے ۔ 


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد