حرم امام رضا(ع) کے خادمین کی کراچی کے جماران قرآنی مرکز میں تشریف آوری
حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے کراچی جماران قرآنی مرکز میں منعقدہ قرآنی محفل میں شرکت فرمائی۔
در مجلس قرآنی مثل شما ھا لذت می برم از حضور در جلسات قرآنی
آپ کی طرح قرآنی محافل میں شرکت کرنے سے لطف اندوز ہوتا ہوں