ایران کے مختلف شہروں سے حرم امام رضا(ع) کے لئے پھولوں کے نذرانے
عشرہ کرامت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں سےپھولوں سے لدے چار کنٹینرحرم امام رضا(ع) کو ہدیہ کئے گئے ،کاروان ارادت کے تحت پھولوں کے یہ نذرانے مختلف شہروں سے حرم امام رضا(ع) میں لائے گئے ۔