آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۳۰۹
۲۱:۱۶

۲۰۲۶/۰۶/۲۶

اردو زبان زائرین کے لئے ’’اذن عزا‘‘ کے عنوان سے مجلس عزاء کا انعقاد

نغز۷ن
شب اوّل محرم الحرام اور سید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کےایّامِ سوگواری کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے ’’اذن عزا‘‘ کے عنوان سے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ 

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر کے تعاون سے رواق غدیر میں مجلس عزاء منعقد کی گئی ،مجلس عزاء کے دوران سبز پرچم کو تبدیل کر کے سوگ کی علامت کے طور پر سیاہ پرچم اور کتبے نصب کئے گئے ۔ 
مجلس عزا میں تیس نوجوانوں کو سیاہ لباس سوگ کی علامت کے طور پر پہنایا گیا تاکہ دو مہینے شہدائے کربلا کے لئے ماتم و عزاداری کر سکیں۔ 
حرم امام رضا(ع) کے اردو زبان خطیب حجت الاسلام والمسلمین سید مرتضیٰ حسین نقوی نے امام حسین(ع) کی عزاداری کی اہمیت کے موضوع پر خطاب کیا۔ 
مجلس عزاء کے اختتام پر ذاکر علی ذاکری اور سید عمران علی نقوی نے   نوحہ خوانی کی جس پر اردو زبان زائرین نے ماتم کیا   ۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • پیشنهاد سردبیر
  • تازہ ترین خبریں۔
شب عاشورا کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے تصویری مناظر حرم امام رضا(ع) میں شب عاشورا کی مناسبت سے خطبہ خوانی کی روایتی رسم کا انعقاد آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے نو محرم الحرام کے دن عزاداری کا انعقاد حرم امام رضا(ع) میں محرم الحرام کے پہلے عشرے کے دوران غیرملکی زائرین کے لئے عزاداری کا اہتمام  امام رضا(ع) نے اپنی عملی سیرت میں بیانیوں سے بالاتر ہو کر انسانی کرامت کی حقیقت کو مجسم کیا ہے  ماہ محرم شروع ہونے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں ’’اذن عزا‘‘ کے عنوان سے روایتی مراسم کا انعقاد اردو زبان زائرین کے لئے ’’اذن عزا‘‘ کے عنوان سے مجلس عزاء کا انعقاد حرم امام رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے ’’اذن عزا‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام کا انعقاد مرحوم استاد آئینہ چیان نے حرم امام رضا(ع) میں روایتی فن تعمیرکواحیاءکیا رضوی خمیر مایہ(yeast) کمپنی ، 2025 کی صوبائی سطح پر ممتازایکسپورٹرکمپنی کے عنوان سے منتخب ’’حرم کا حسینیہ‘‘ ایران اور عالم اسلام کی عزاداری کے ورثے کے تحفظ کی ایک کاوش کاظمین کی خوشبو حرم امام رضا(ع) میں؛ محبت و عقیدت سے بھری ایک ملاقات کا بیان حرم امام رضا(ع) کا حسینیہ ایران اور دنیا بھر کے شیعوں کا میزبان  عصر حاضر کے چیلنجر کوابراہیمی ادیان کےمابین گفتگو کے ذریعہ حل کئے جانے پرتاکید پاکستانی زائرین کے ایک گروپ کا حرم امام رضا(ع) میں منعقدہ ’’رواق خدمت‘‘ نمائش کا دورہ عید غدیر کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد عید غدیر کے دن حرم امام رضا(ع) میں غدیر کے اعمال کی ادائیگی باب الحوائج(ع) کا یوم ولادت باسعادت اور آپؑ کی لازوال میراث کی تجلی رضوی لائبریری میں حضرت امام علی(ع) سے منسوب دعا و مناجات کے 508 سالہ قدیمی قلمی نسخے سے نقاب کشائی حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں عید غدیر کے جشن کا انعقاد شب عید غدیر کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کی پھولوں سے سجاوٹ