آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 348
16:50

2026/07/06

  تشییع و تدفین سے قبل حرم رضوی خصوصی قاب اور فریم والی  تصاویر رہبرشہید کی تصاویر آمادہ 

سبیرسبی
مشہد مقدس میں رہبرشہید انقلاب اسلامی کی پرشکوہ تشییع اور تدفین سے قبل آستان قدس رضوی نے اس تاریخی روداد کی مناسبت سے بڑے پیمانے پر عزاداروں اور سوگواروں کے لئے حرم میں طرح طرح کے بینرز اور بڑے بڑے فریم اور رہبرشہید کی تصاویر کے قاب  تیار کرکے خاص طرح کی ماحول سازی کی ہے  

 اس سلسلے میں حرم مطہر رضوی کے ثقافتی اور تبلیغی شعبے نے حرم امام رضا علیہ السلام  کے صحنوں اور الگ الگ راستوں میں بڑے بڑے چوکور فریم اور خوبصورت قاب تیارکئے ہیں جن میں آيات قرآنی تحریرہیں اور یا پھر رہبرشہید کی تصاویر نصب کی ہیں ۔
 اس مذہبی اور ثقافتی مہم کے تحت بست شیخ طوسی کو امام شہید کی بڑی تصویر کو حرم مطہر رضوی کے گنبد کے پرچم کے درمیان نصرمن اللہ وفتح قریب کے نعرے کے ساتھ سجایا گيا ہے 
اسی طرح کی بڑی تصویر صحن پیامبر اعظم کے شمالی ایوان میں لگائي جائے گي تاکہ حرم کے اندر سب سے زیادہ آمد و رفت والے اس راستے میں بصری ماحول سوگواروں اور زائرین کے فراہم کیا جائے 
  اس کے علاوہ صحن پیامبر اعظم ( ص) میں ہی رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی ایک سو میٹر بڑی تصویر نصب کی گئي ہے 
 جبکہ باب الجواد پر بھی ایک بڑا فریم  تیارکیا گيا ہے جس میں رہبرشہید انقلاب اسلامی کی تصویر  ہے ۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب