آخر الأخبار
2
خبر کا کوڈ : ۳۷۵
۱۴:۰۵

۲۰۲۶/۰۸/۱۰

شہر کوت میں کاروان سفیران امام روؤف کی آمد

کاروان سفیران امام روؤف ،حرم امام رضا(ع)کے متبرک پرچم کے ہمراہ عراق کے صوبہ واسط کے شہر کوت میں تشریف لائے جہاں پر خادمین،موکب داروں اور عراق کی حزب اللہ کے اراکین اور انتظامیہ نے شاندار استقبال کیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز