کربلائے معلیٰ میں شبِ اربعینِ حسینی کی عزاداری
اربعینِ حسینی کی آمد کے ساتھ ہی حرمِ مطہر امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام، نیز بین الحرمین کے علاقے میں عزادار جلوس، کربلائے معلیٰ پہنچنے والے زائرین کے ہمراہ، سوگواری اور عزاداری میں مصروف ہیں۔