آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 399
23:04

2026/08/13

آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے ڈاکٹر ذوالقدر کو رہبر معظم کے سیاسی مشیر مقرر ہونے پر پیغام

لق
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سیاسی مشیر کے عہدے پر تعینات ہونے کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ۔

آستان نیوز کی رپورٹ کی مطابق؛ آیت اللہ احمد مروی کے پیغام کا متن درج ذیل ہے :
باسمہ تعالیٰ
جناب ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر صاحب
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سیاسی مشیر مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آپ پر اعتماد،اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے مختلف شعبوں میں آپ کی خدمت، گرانقدر تجربات، دانشمندی اور اسٹریٹجک نقطہ نظر کا عکاس ہے ۔
حضرت ثامن الحجج علی بن موسیٰ الرضا(ع) کی ملکوتی بارگاہ کے جوار میں خداوند متعال سے آپ کی اس اہم ذمہ داری میں کامیابی کے لئے دعا گو ہوں اور امید کرتا ہوں کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات کی روشنی میں آپ ماضی کی طرح اسلامی نظام اور معزز ایرانی قومی کے لئے خیر و برکت کا باعث بنیں گے اور اسلامی انقلاب کے اہداف و مقاصد کو آگے بڑھانے میں کامیاب رہیں گے۔
احمد مروی
متولی آستان قدس رضوی


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد رہبر کے گھرانے سے متعلق شہداء سے آستان قدس رضوی کے متولی کی ملاقات آستان قدس رضوی کے متولی کی شہید علی اور شہید مرتضیٰ لاریجانی کے معزز گھرانے سے ملاقات میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کے گلزارشہد کے مناظر اور ماحول کی تصویرکشی کے عالمی مقابلہ سےمتعلق پریس کانفرنس امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کے موقع پر ضریح مطہر امام رضا(ع) کی غبار روبی کی رسومات حرم امام رضا(ع) کی ضریح مطہر کی صفائی کے مراسم رضوی ہسپتال اور افغانستان کے شفاخانہ حبیب یار کے درمیان تعاون کا سمجھوتہ رہبرشہید کی یاد میں 20 ہزار متبرک کھانے تقسیم امام شہید امت کی تدفین کے چہلم میں چار ملکوں کے قاریوں کی شرکت سے قرآنی محفل کا انعقاد عراق کے علمی مراکز کے ساتھ علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کا تمدنی رشتہ امام رضا علیہ السلام کی ضریح کے غلافوں کے وقف کی تاریخ آستان قدس رضوی کے متولی نے مرکزی کتابخانے کا دورہ کیا امام رضا علیہ السلام کی زیارت آخرت کے سخت ترین لمحات کے لئے الہی ضمانت   عرب زبان خواتین کے لئے ’’ حَیَّ عَلَی عَزَاءِ الْأَنِیسِ (ع)‘‘ کے عنوان سے عزاداری کے خصوصی پروگرام کا انعقاد ’’آستان شفا‘‘ میں امام رضا(ع) کے 2005 زائرین کو 3615طبی خدمات کی فراہمی دارالحجہ؛ فداکاری اور خدمت کی ثقافت کا مظہر حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر کا پرچم اور ضریح مطہر کی چادر تبدیل کرنے کے مراسم