آخر الأخبار
ng
خبر کا کوڈ : ۴۷۳
۰۰:۱۳

۲۰۲۶/۰۹/۲۶

حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے پرچم کی تبدیلی کی رسم

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی شب وفات کے موقع پر پیر کی شام ان کے حرم مطہر کے گنبد کے پرچم کو امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خدام کی موجودگي میں عوض کیا گيا اور سیاہ پرچم نصب کیا گيا ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha