آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 506
13:27

2026/10/29

آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں

رلب
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کی جانب سے شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کے عہدیداروں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا گيا جس میں دونوں اداروں کے درمیان ثقافتی اور علمی سرگرمیوں کی توسیع کے لئے مشترکہ تعاون اور مواقع تلاش کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا

 آستان نیوز کے مطابق شہید صدر عالمی ایوارڈ کمیٹیوں کےمختلف شعبوں کے سربراہوں سے آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر مصطفی فقیہ اسفندیاری نے علمی اور ثقافتی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرنے  کی روشوں پر بات چيت کی ۔
 اس ملاقات میں اب تک کے انجام پانے والے اقدامات اور سرگرمیوں کی ایک رپورٹ بھی پیش کی گئي اور ساتھ ہی آ‎ستان قدس رضوی اور شہید صدر عالمی ایوارڈ کمیٹیوں کے درمیان علمی اور ثقافتی پروگراموں کا جائزہ لیا گيا
اس اجلاس میں اسی طرح ایران اور عالم اسلام کی سطح پر علمی اور ثقافتی تعاون کو فروغ دینے اور آ‎ستان قدس رضوی اور شہید صدر عالمی ایوارڈ کمیٹیوں کے سکریٹریٹ کے درمیان مشترکہ تعاون کے مواقع تلاش کر نے پر خاص طور پر گفتگو ہوئي ۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال 2 حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد حرم امام رضا(ع) کے بست شیخ بہائی کا افتتاح آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس عزاء کا انعقاد مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد ملکی سلامتی،جغرافیائی سالمیت اور معیشت کے تحفظ میں قبائلی افراد پیش پیش ہیں؛ آیت اللہ احمد مروی حرم مطہری رضوی کا انگریزی شعبہ اہل بیت‏‏ (ع )  کی تعلیمات کو دنیا میں عام کرنے کی سمت ایک اہم قدم آستان قدس رضوی کو حرم امام حسین(ع) کا پرچم ہدیہ کیا گیا ایسے ملک میں نماز قائم کرنا جس میں اسلامِ نابِ محمدی(ص) کا پرچم بلند ہے ،اہم ترین امور میں شامل ہے؛ رہبر معظم انقلاب کا بیان