علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور جامعہ المصطفی العالمیہ مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں غیر ملکی طلبا کی تعلیم اور ان کے داخلے کے تعلق سے ان اعلی تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون میں توسیع کا راستہ بھی ہموار ہوگيا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 460 تاریخ اشاعت : 2026/09/12