آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 216
08:25

2026/04/26

عشرہ کرامت کی مناسبت سے ’’رایحہ رضوان‘‘ کے زیرعنوان قرآنی فیسٹیول 

عشرہ کرامت کی مناسبت سے ’’رایحہ رضوان‘‘ کے زیرعنوان قرآنی فیسٹیول 
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ دارالقرآن الکریم کے سربراہ نے عشرہ کرامت کے ایّام میں قرآنی فیسٹیول کے انعقاد کی خبر دیتے ہوئے اس میں شرکت کی دعوت دی۔ 

حرم امام رضا(ع) کے ادارہ دارالقرآن الکریم کے سربراہ جناب محمد مقومی نے فیسٹیول کے انعقاد کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ ان بابرکت ایّام میں قرآنی سرگرمیوں کے حوالے سے مختلف خصوصی پروگرام منعقد کئے جائیں گے جن میں سے ایک امام رضا(ع) قرآنی فیسٹیول ہے جس کا عنوان ’’رایحہ رضوان ‘‘ ہے ۔ 
انہوں نے کہا کہ یہ قرآنی فیسٹیول حرم امام رضا(ع) کے زائرین کے لئے مخصوص ہے جس میں مختلف عمر کے افراد مختلف شعبوں جیسے سورہ یسین، سورہ واقعہ ، سورہ فتح کو حفظ کرنے اورقرآن کی تلاوت،عوامی سطح پر ،سورہ مبارکہ فتح کی تلاوت ، حدیث خوانی اور نہج البلاغہ کی تعلیم کے پروکراموں میں شرکت کرسکتے ہیں۔ 
واضح رہے کہ اس قرآنی فیسٹیول میں شرکت کے لئے فقط 29 اپریل 2026 تک وقت ہے ، نام کے اندراج  کے لئے حرم امام رضا(ع) کے ادارہ  دارالقرآن الکریم میں واقع فیسٹیول کے سیکرٹریٹ پر رجوع فرمائیں۔ 


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد