آخر الأخبار

آستان قدس رضوی

ٹیگس - آستان قدس رضوی
آستان قدس رضوی کے متولی نے اقوام متحدہ میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کے خطاب کو سراہتے ہوئے اسے عزت، اقتدار، حکمت اور منطق کے عین مطابق قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 479   تاریخ اشاعت : 2026/10/04
شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (رح) کے دست مبارک سے لکھی سات تحریروں کی رونمائی کے لئے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 260   تاریخ اشاعت : 2026/05/20
حوزہ علمیہ قم کے درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کے سیکرٹیریٹ آفس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران حوزہ علمیہ قم کے علمی مراکز کو فعال بنانے پر زور دیتے ہوئے ایسے تحقیقی آثار کی تخلیق پر زور دیا جن میں تکرار نہ ہو اور معاشرے میں نئے پیدا ہونے والے سوالوں اور شبہات کے جوابات پیش کئے جائیں۔  
خبر کا کوڈ: 107   تاریخ اشاعت : 2026/02/07
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور نے قومی سطح پر دی گئی ریسرچ کال کے بعد بین الاقوامی سطح کی تحقیق کے پانچ موضوعات کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور تحقیقی مراکز سے 31 ریسرچ پرپوزل اکھٹے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 106   تاریخ اشاعت : 2026/02/07
اسپیشل اکنامک زون سرخس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے پروڈکشن لائن کی بحالی اور لاجسٹک منصوبوں میں تیزی لانے کے مقصد سے علاقائی صنعتی یونٹوں اور ریلوے منصوبوں کا دورہ کیا اور ملک کے ٹرانزٹ میں سرخس کے کلیدی کردار پر تاکید کی ۔ 
خبر کا کوڈ: 79   تاریخ اشاعت : 2026/01/14

حرم امام علی (ع) کے ’’الولایہ‘‘ میگزین کے منتظمین اور ایڈیٹرزکے ایک وفد نے تحقیقات کے معیاروں کو بہتر بنانے ،اسلامی تعلیمات اورمعارف کی نشر و اشاعت اور علمی تعاون بڑھانے اور تحقیقی مقالات کے تبادلے کی غرض سے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 40   تاریخ اشاعت : 2025/10/16
ایلیا بین الاقوامی یونیورسٹی اور علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے باہمی تعاون سے ’’سید حسن نصر اللہ استقامت کی علامت اور قیادت کا نبوغ‘‘ کے عنوان سے پہلی بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 39   تاریخ اشاعت : 2025/10/16
انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے ۔
خبر کا کوڈ: 35   تاریخ اشاعت : 2025/10/05

مؤرخہ 4 ستمبر 2025 بروز ہفتے کو آستان قدس رضوی کےآڈیٹوریم ہال میں فیزکس2024 اور فلکیات 2025 کے بین الاقوامی مقابلوں میں جناب سجااد حیدری کے کانسی کے تمغوں کو آستان قدس رضوی کے میوزیم میں عطیہ کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 33   تاریخ اشاعت : 2025/10/05

آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اپنے عراق کے دورے کے دوران عراقی شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ سے ملاقات کی اور ان کی تقرری پر آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مبارکبادی کا پیغام بھی پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 25   تاریخ اشاعت : 2025/09/30

مؤرخہ 27ستمبر2025 بروزہ ہفتے کو بوقت صبح حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی صفائی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی، صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے اور مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ،حرم امام رضا(ع) کے خادمین،بارہ روز جنگ کے شہداء خاندان،علمی اولمپیک مقابلوں کے منتخب شدگان اور آرٹ و ثقافت سے تعلق رکھنے والے چند ایک افراد نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 24   تاریخ اشاعت : 2025/09/29
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد ملکی سلامتی،جغرافیائی سالمیت اور معیشت کے تحفظ میں قبائلی افراد پیش پیش ہیں؛ آیت اللہ احمد مروی حرم مطہری رضوی کا انگریزی شعبہ اہل بیت‏‏ (ع )  کی تعلیمات کو دنیا میں عام کرنے کی سمت ایک اہم قدم آستان قدس رضوی کو حرم امام حسین(ع) کا پرچم ہدیہ کیا گیا ایسے ملک میں نماز قائم کرنا جس میں اسلامِ نابِ محمدی(ص) کا پرچم بلند ہے ،اہم ترین امور میں شامل ہے؛ رہبر معظم انقلاب کا بیان نماز کی ترویج کا آغاز نمازیوں کے کردار و عمل سے ہوتا ہے؛ آیت اللہ احمد مروی  صدرمملکت کا اقوام متحدہ میں خطاب باعثِ افتخار تھا؛ آیت اللہ مروی ’’اِنعاشُ العَقل‘‘ کے ابتدائی دورے کی اختتامی تقریب کا انعقاد « مصحف الحسین (ع)»؛ امام حسین (ع) کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآں کے کچھ اوراق کی اشاعت آيت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی رحلت پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام   امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے کی صلاحیت موجودہ حد سے کئی گنا زیادہ ہے  عطیات کے عمل میں شفافیت؛آستان قدس رضوی کے لئے عوامی عطیات میں اضافے کا باعث بنی
مہمات