آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 294
17:52

2026/06/06

چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی ستائیسویں پری میٹنگ کا انعقاد

صس۶۴س
چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی علمی نشستوں کے تسلسل میں ستائیسویں پری میٹنگ ایران کے شہر قم میں منعقد کی جائے گی، جس کا عنوان ’’تنقید پذیری اور تعمیری گفتگو کو فروغ دینے میں سیرت رضوی کے کردار کا جائزہ‘‘ ہے ۔ 

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ اس پری میٹنگ کا انعقاد چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے سیکرٹریٹ کی کاوشوں اور جامعۃ الزہراء(س) کے شعبہ تحقیق کے تعاون سے ہو رہا ہے ،جس میں جامعہ الزہراء کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کی رکن اور پروفیسر محترمہ زہرا مہر جوئی امام رضا(ع) کی سیرت کی روشنی میں تنقید پذیری اور تعمیری گفتگو کے موضوع پر گفتگو کریں گي۔ 
قابل ذکرہے کہ یہ پری میٹنگ جامعہ الزہراء(س) کی لائبریری بلڈنگ کے تیسرے فلور پر ریسرچ ڈیپارٹمنٹ میں صبح دس بجے منعقد کی جائے گی ، اس پری میٹنگ میں دلچسپی رکھنےو الے افراد لینک faryan.cloud/join/jz-ac/pajoheshi/  کے ذریعے شرکت فرما سکتے ہیں۔ 
واضح رہے کہ چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) ’’امام رضا(ع) کی تعلیمات کو محور قرار دیتے ہوئے اہلبیت(ع) کی تہذیبی تعلیمات میں قانون اور کرامت انسانی کی حیثیت‘‘ کے موضوع پر منعقد کی جائے گی ۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
ایرانی اور عراقی عوام، اسلام اور مقدسات کے دفاع میں ہم عہد اور ہم سفرہیں دشمن ایران اور عراق کے درمیان پائے جانے والے گہرے رشتے کو توڑنے کے درپے ہے؛آیت اللہ احمد مروی عراقی قبائل کے سرداروں کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال - ۱ مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال 2 حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد حرم امام رضا(ع) کے بست شیخ بہائی کا افتتاح آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس عزاء کا انعقاد مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد