آخر الأخبار

عالمی کانگریس

ٹیگس - عالمی کانگریس
امریکہ میں مقیم دانشور اور مذہبی کارکن محترمہ ڈاکٹر ہما افتخار حسن نے بین الاقوامی کانگریس حضرت رضا(ع) کے تحت منعقدہ نشست میں گفتگو کرتےہوئے حضرت امام علی رضا(ع) کے سیاسی اور روحانی طرز عمل کو نمونہ قرار دیا اور تاکید کی کہ حکیمانہ مینجمنٹ اور جذباتی اقدامات سے گریز، دینی حکمرانی کی نمایاں خصوصیت ہے ، جو شہید رہبر(رح) کی سیرت میں بھی جھلکتی تھی۔
خبر کا کوڈ: 472   تاریخ اشاعت : 2026/09/21
عالمِ آل محمد (ع) کی تعلیمات نہ صرف ایک تھیوری فریم ورک، بلکہ عصرحاضر میں انسانی کرامت کی بنیاد پر انصاف کے حصول اور انسانی اقدار کے تحفظ کے لیے ایک عملی فریم ورک ہے۔
خبر کا کوڈ: 470   تاریخ اشاعت : 2026/09/21
بیروت میں المیادین ٹی وی چینل کے دفتر کے سربراہ نے کہا کہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان و مذاہب کے مابین یکجہتی کا مرکز و محور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 469   تاریخ اشاعت : 2026/09/21
بحرین کی انقلابی تحریک ’’تیار الوفاء الاسلامی‘‘ کے رہنما نے عالمِ اسلام کی موجودہ صورتحال میں چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا (ع) کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کانفرنسوں کا انعقاد امتِ مسلمہ کی وحدت کو مستحکم بنانے، دشمنوں کی تفرقہ انگیز کوششوں کا مقابلہ کرنے اور مسلمانوں کی آگاہی و بصیرت کی بلندی کا ذریعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 468   تاریخ اشاعت : 2026/09/21
چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی علمی نشستوں کے تسلسل میں ستائیسویں پری میٹنگ ایران کے شہر قم میں منعقد کی جائے گی، جس کا عنوان ’’تنقید پذیری اور تعمیری گفتگو کو فروغ دینے میں سیرت رضوی کے کردار کا جائزہ‘‘ ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 294   تاریخ اشاعت : 2026/06/06
استعمار،عالمی تشدد اور ایران پر ہونے والی ہائیبرڈ جنگ کا مقابلہ کرنے اور رضوی تعلیمات میں انسانی کرامت اور حقوق کے موضوع پر مؤرخہ یکم فروری 2026 بروز اتوار کو مشہد مقدس میں چھٹی عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی نویں پری میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مفکرین اور بین الاقوامی سماجی فعال افراد نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 114   تاریخ اشاعت : 2026/02/19
’’حقوق اور انسانی کرامت‘‘ کے موضوع پر چھٹی عالمی امام رضا(ع) کانگریس  کے مقالات کے لئے بین الاقوامی سطح پر ریسرچ کال دی گئی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 104   تاریخ اشاعت : 2026/02/07
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
مہمات