آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 311
21:32

2026/06/26

رضوی اسکول آف آرٹ کے فنکاروں کی قومی اور بین الاقوامی سطح پر شاندار کار کردگی

یبتعفع
رضوی اسکول آف آرٹ کے دو اساتذہ نے معتبر بین الاقوامی اور قومی بصری آرٹ کے مقابلوں میں اعلیٰ مقام حاصل کرکے ایک بار پھر اس تعلیمی ادارے کے فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔ یہ کامیابی تیسرے بین الاقوامی کارٹون اور کیریکیچر مقابلوں،ٹرمپ ایزم اوراکیسویں قومی خطاطی فیسٹیول میں حاصل ہوئی ۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ رضوی اسکول آف آرٹ کے استاد جلیل صابری نے بین الاقوامی کارٹون اور کیریکیچر مقابلوں کے دو شعبوں میں دو خصوصی انعامات حاصل کئے۔ 
واضح رہے کہ اس ایونٹ کا تیسرا دور قومی اور بین الاقوامی فنکاروں کی بھرپور شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ 
مزید برآں ، رضوی اسکول آف آرٹ کے ایک اور استاد یحیٰ غفاریان نے کالیگرافی پینٹنگ میں ممتاز مقام  حاصل کیا۔ یہ فیسٹیول ملک کے نمایاں ایونٹس میں سے ایک ہے جو رضوی ثقافت و معارف کو فروغ دینے کے لئے منعقد ہوتا ہے اور ہر سال ممتاز خوشنویس اور فنکار اس میں شرکت کرتے ہیں۔
رضوی اسکول آف آرٹ کے اساتذہ کی جانب سے یہ اعزاز حاصل کرنا اس ادارے کی علمی، تعلیمی اور فنی صلاحیتوں کا مظہر ہے ،ایسے فنکار جو تعلیمی سرگرمیوں کےساتھ ساتھ ملکی فن کے پیشہ ورانہ میدانوں اور بین الاقوامی حلقوں میں بھی مؤثر طور پر موجود رہتے ہیں اور ایرانی۔اسلامی فن کی صلاحیتوں کے تعارف اور عکاسی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ 


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
ایرانی اور عراقی عوام، اسلام اور مقدسات کے دفاع میں ہم عہد اور ہم سفرہیں دشمن ایران اور عراق کے درمیان پائے جانے والے گہرے رشتے کو توڑنے کے درپے ہے؛آیت اللہ احمد مروی عراقی قبائل کے سرداروں کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال - ۱ مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال 2 حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد حرم امام رضا(ع) کے بست شیخ بہائی کا افتتاح آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس عزاء کا انعقاد مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد