آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۳۵۱
۱۷:۰۴

۲۰۲۶/۰۷/۰۶

جارجیا کے 130 رکنی مذہبی و ثقافتی وفد کا حرم امام رضا(ع) کے خدام کی جانب سےخصوصی استقبال

یفاف
شہید قائد امت کے پیکرمطہر کی  تشیع  میں شرکت کے لئےجارجیا کے 130 رکنی وفد کا حرم امام رضا(ع) کے خدام  نے مشہد مقدس کے ائیرپورٹ پرپہنچ کر شاندار استقبال کیا ،واضح رہے کہ یہ وفد جارجیا کی مذہبی اور ثقافتی شخصیات پر مشتمل ہے  ۔ 

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ شہید رہبر(رح) کی تشیع جنازہ میں شرکت کے لئے  آنے  والی عالمی شخصیات کی میزبانی کے سلسلے کوجاری رکھتے ہوئے حرم امام رضا(ع) کے خدام نے شہید ہاشمی نژاد ائیرپورٹ پر جارجیا کی مذہبی و ثقافتی شخصیات کا استقبال کیا۔ 
حرم امام رضا(ع) کے خدام نے ائیرپورٹ پر باقاعدہ استقبالیہ کے دوران پھولوں کے ذریعے خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین ثقافتی و مذہبی روابط کو مستحکم کرنے پر زور دیا۔ 
اس وفد کا مشہدِ مقدس میں زیارتی پروگرام حرم مطہر رضوی کے صحنِ انقلاب اسلامی میں حاضر ہونے سے شروع ہوا، جہاں ایک خصوصی تقریری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
وفد کے اراکین نے مقبرہ شیخ طبرسی میں بھی حاضری دی، جہاں انہوں نے دینی شخصیت کے بلند مرتبے کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور وہاں تیار کیے گئے ثقافتی و مذہبی پروگراموں سے مستفید ہوئے۔
ثامن الحجج حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب ہونے کے بعد ان بین الاقوامی شخصیات نے حضرت امام علی رضا(ع) کے متبرک دسترخوان پر ناشتہ تناول کیا ۔
واضح رہے کہ حرم مطہر کے خدام نے جارجیا سے آنے والے ان مہمانوں کی بہترین انداز میں میزبانی کی۔ 


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
روضہ منورہ امام رضا(ع) کے خدام ، سوگوار زائرین کو کھانے اور رہائش کی خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں جارجیا کے 130 رکنی مذہبی و ثقافتی وفد کا حرم امام رضا(ع) کے خدام کی جانب سےخصوصی استقبال شہید رہبر(رح) کی تشیع جنازہ کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں 2100 سے زائد طبی عملے کی تعیناتی امام رضا علیہ السلام کے حرم کو جانے والے راستوں میں پانی اور شربت کی سبیلوں اور سقاخانوں کا انتظام  آستان قدس رضوی کے موکبوں کی تیاری کے تصویری مناظر شہید رہبر(رح) کی ضریح امام رضا(ع) کی صفائی کے دوران لی گئی تصاویر رہبرشہید کی یادگار اور جاودانی میراث  مشہد مقدس میں مقیم افغان مذہبی انجمنوں کی جانب سے حرم امام رضا(ع) میں روایتی انداز میں عزاداری کا انعقاد شہید رہبر (رح) کے سوگوارں کی میزبانی کے لئے مشہد مقدس مکمل طور پر تیار شاہراؤں پرواقع امام رضا(ع) کمپلیکس میں شہید رہبرامت(رح) کے سوگواروں کی میزبانی کے لئے وسیع تیاریاں حرم امام رضا(ع) شہید رہبر(رح) کو وداع کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار آٹھویں خورشید امامت کےسائے میں آخری طواف؛مہربان ترین باپ کی آغوش علمدار کا وداع  الغدیر کیوں آج بھی عالم اسلام کے معتبر ترین تحقیقی آثار میں سے ایک ہے؟ شہید رہبر کے چچازاد بھائی نے رہبر کےساتھ برسوں کی رفاقت اور جدوجہد کے واقعات بیان کئے شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی کو الوداع کرنے اور تشیع و تدفین سے متعلق آستان قدس رضوی کا دوسرا خصوصی اطلاعیہ حکومت داری ایک جامع پالیسی کے آئینہ میں،  آستان قدس رضوی کی علمی سفارت کاری کی توسیع و ترقی کے لئے لائق اور قابل افراد کی صلاحیتوں سے استفادہ  کرنے پر زور رضوی لائبریری کی جانب سے 20 مراکز کو 33 ہزار392 کتب ارسال  عشق حسینی کی سیکڑوں روایتی رسومات کے ساتھ ایران ایک متحد حسینی انجمن سید الشہداء(ع) کے سوگ میں امام رضا(ع) کی وصیت «فَابْکِ لِلْحُسَیْن» پر لبیک عالم اسلام کی خواتین نے قرآنی محفل کا انعقاد کر کے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا