آخر الأخبار
ربی
خبر کا کوڈ : ۳۹۱
۱۵:۲۳

۲۰۲۶/۰۸/۱۰

ماہ صفر کے آخری عشرے میں حرم مطہر رضوی میں کتیبہ آرائي

ماہ صفر کے آخری عشرے اور حضرت رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور حضرت امام رضاعلیہ السلام کے ایام شہادت کی آمد کی مناسبت سے حرم مطہر کے سبھی صحنوں اور رواقوں کو سیاہ پرچموں ، پارچوں اور کتیبوں سے سیاہ پوش کردیا گيا ہے اور پوری فضا سوگوار و عزادار ہے۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز