آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 81
23:57

2026/01/14

سیاحت ، دستکاری اورثقافتی ورثے کے وزیر کی حضرت حسین بن موسیٰ الکاظم(ع) کے حرم میں حاضری

سیاحت ، دستکاری اورثقافتی ورثے کے وزیر کی حضرت حسین بن موسیٰ الکاظم(ع) کے حرم میں حاضری
سیاحت، دستکاری اور ثقافتی ورثے کے وزیر نے حضرت حسین بن موسیٰ الکاظم(ع) کے حرم میں حاضری دی۔ 

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ سیاحت،دستکاری اور ثقافتی ورثے کے وزیر سید رضا صالح امیری نے ایران کے شہر طبس کے دورے کے دوران حرم مطہر حضرت حسین بن موسیٰ الکاظم علیہ السلام میں حاضری دی اس موقع پر شہر طبس کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین تکمیلی،طبس،فردوس،بشرویہ،سرایان اور عشق آباد کے پارلیمنٹ نمائندے انجینئر نصیری اور چند ایک شہری اور قومی حکام بھی موجود تھے۔ 
قابل توجہ ہے کہ آستان حضرت حسین بن موسیٰ الکاظم(ع) اور زیارتگاہ شہید مدرس(رہ) انسٹیٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر سید رضا صالحی امیری اور چند ایک خادمین نے وفد کا بھرپور انداز میں استقبال کیا۔ 
حاضرین نے آستانہ مبارکہ پر واقع شہداء کے مزارات پر فاتحہ خوانی کی اور اس کے بعد حضرت حسین بن موسیٰ الکاظم(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے ۔ 
واضح رہے کہ اس ملاقات کے دوران حجت الاسلام والمسلمین احمدی نے خیر مقدم کہتے ہوئے زیارتی سیاحت کے میدان میں انجام پانے والے اقدامات اور خدمات کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کی اورایران کے مشرق میں حرم مطہر حسین بن موسیٰ الکاظم(ع) کو زیارتی سیاحت کر مرکز بنانے کے لئے موجودہ صلاحیتوں اور حکمت عملیوں کا جائزہ لیا اور نیز’’میقات الرضا(ع)‘‘منصوبوں کی تکمیل کے عمل کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
نوغان کی خواتین کے اجتماع میں بڑی تعداد میں سرخ پرچم ’’ایران امام رضا(ع)‘‘ کے عنوان سے ثقافتی موکب حرم امام رضا(ع) کے باغ رضوان میں ’’دارالکرامہ‘‘ موکب لگایا گیا حرم امام رضا(ع) میں شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد شہادت امام ہشتم(ع) کے موقع پر مشہد مقدس کے محلہ نوغان کی خواتین کی جانب سے سوگواری اور عزاداری حرم امام رضا(ع) میں عرب زبان زائرین کے لئے عزاداری کا انعقاد برصغیر ھند سے لے کر دور دراز تک کے علاقے کےشیدائيوں کو حضرت امام رضا علیہ سے قربت کا احساس ماہ صفر کے آخری ایام میں 4 ملین 7 لاکھ زائرین مشہد پہنچے یوم شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے مناظر ث؛ جیسے ثامن الائمہ(ع) حرم امام رضاعلیہ السلام کے مختلف مقامات پر مسٹنگ سسٹم کا انتظام حرم مطہر رضوی سے پروگرام ایران الامام الرضا (ع) کی براہ راست نشریات اتحاد اور اعتماد؛ایرانی قوم کے لئے عزت و خود مختاری کی راہ ہے ؛ آیت اللہ احمد مروی حضرت امام علی رضا(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر 15 بین الاقوامی چینلز سے براہ راست نشریات حضرت امام علی رضا(ع) کے پیدل چل کر آنے والے زائرین ملک آباد کے راستے میں خاک سے امام رضا(ع) کے آستان تک ڈاکٹر شریعتی چوک پر رضوی جوانوں کا موکب شب شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے مناظر حرم امام رضا(ع) میں شب شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد امام رضا علیہ السلام کے اسکولوں کی جانب سے رضوی ہسپتال کے موکب میں پیدل زائرین کی خدمت ماہ صفر کے آخری ایام کی مخصوصی پر مشہد کے اسپتالوں کے لئے دواؤں کی سپلائي میں تیزی